نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی
گلوکار نے بطور قوال دم مست قلند مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کیا
ہفتہ 2 اگست 2025 11:43

(جاری ہے)
نصرت فتح علی خان13اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ،والد استاد فتح علی خان اور چچا استاد مبارک علی خان اپنے دور کے مشہور قوال تھے۔
نصرت فتح علی خان نے بھی بطور قوال دم مست قلند مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کی ۔انہوں نے قوالی کی صنف میں مغربی انداز متعارف کروایا، جسے دنیا بھر میں بھرپور پزیرائی حاصل ہوئی ۔نصرت فتح علی خان پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول تھے ۔ان کی وفات سے گلوکاری کے میدان میں پیدا ہونے والا خلا ء مدتوں پورا نہ ہو سکے گا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Zoheb Hassan

Jeremy Sumpter

Mithun Chakraborty

Akram Rahi

Asad Malik

Guy Ritchie

Rene Russo

Kelly Reilly

Huma Nawab

Jonny Lee Miller

Aidan Gillen

Bruce Willis
Showbiz News In Urdu
-
عمران اشرف کی فلم’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘رواں ماہ سینماگھروں کی زینت بنے گی
-
حدیقہ کیانی کی51ویںسالگرہ 11 اگست کو منائی جائیگی
-
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
-
سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائیگی
-
سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائیگی
-
نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی
-
شاہ رخ خان نے 33سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا
-
جعلی دستاویزات کا استعمال، بنگلادیشی اداکارہ شانتا پال بھارت میں گرفتار