سلمان خان نے کرینہ کپور کو بہن جی کہہ دیا

جمعہ 26 جون 2015 16:05

سلمان خان نے کرینہ کپور کو بہن جی کہہ دیا

ممبئی ۔26جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اداکارہ کرینہ کپور کو بہن جی کہہ دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان جن کی نئی فلم ” بجرنگی بھائی “ کی عکسبندی زور و شور سے جاری ہے ۔

(جاری ہے)

اداکار نے فلم کے ایک منظر میں اداکارہ کرینہ کپور کو بہن جی کہہ کر گلے لگا گیا۔ اس منظر کی کلپ جلد ہی آن لائن مداحوں سے شیئر کی جائیگی۔ بجرنگی بھائی جان ‘ فیملی انٹر ٹینمنٹ فلم ہے ۔ فلم کی ہدایات کبیر خان نے دی ہے ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں نواز الدین صدیقی شامل ہیں ۔ فلم عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

وقت اشاعت : 26/06/2015 - 16:05:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :