ہالی وڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز پر دوران کانسرٹ کیڑارینگنے لگا، ویڈیو وائرل
بدھ 13 اگست 2025 12:55

(جاری ہے)
ویڈیو میں جینیفر لوپیز کو اسٹیج کے درمیان کھڑے پرفارم کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ اسی دوران ان کے لبا س سے رینگتے ہوئے کیڑا اوپر آیا اور گلوکارہ کی گردن تک پہنچ گیا۔
جینیفر نے بغیر ڈرے سہمے اعتماد سے ایک ہاتھ کا استعمال کرتے ہوئے اس کیڑے کو نیچے پھینک دیا۔گلوکارہ کے اس ردعمل کے دوران ان کی پرفارمنس پر بھی کوئی اثر نہیں ہوا تاہم بعد ازاں گلوکارہ نے مسکراتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ یہ کیڑا مجھے تنگ کر رہا تھا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جولائی میں ایک کانسرٹ کے دوران جینیفر لوپیز کا لباس پھسل کر پھٹ جانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Jeremy Renner

Malaika Arora Khan

Saira Peter

Naheed Shabbir

Jonah Hill

Saima Khan

eman suleman

Annette Bening

Taylor Swift

Helen Hunt

Keith Stanfield

rabeeca khan
Showbiz News In Urdu
-
سپیکر قومی اسمبلی کا گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم کے انتقال پر اظہار افسوس
-
عمرہ، حج اور زیارت پر جانے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، صنم ماروی
-
گلوریس پروڈکشن کے زیر اہتمام نامور گلوکارہ مہک علی اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا شائقین موسیقی کی بڑی تعداد میں شرکت
-
بین الاقوامی شاعر وقار علی خان(امریکہ) کا لکھا ہوا خصوصی ترانہ’’آئواپنی فوج کو سلام کریں‘‘یوم آزادی پر ریلیز کردیاگیا
-
پاپ موسیقی کی کوئین گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس گزر گئے
-
عمرہ کرنے جاو تو طعنے ملتے ہیں اب آپ بھی عمرہ کریں گی، صنم ماروی
-
کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بنائوں گا،اداکار جون ابراہم
-
ہالی وڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز پر دوران کانسرٹ کیڑارینگنے لگا، ویڈیو وائرل