کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی
شو کے دوران فضا علی نے وینا ملک کے کم عمر لڑکے کے ساتھ متنازع بنانے پر سخت تنقید کی
جمعہ 15 اگست 2025 13:01

(جاری ہے)
میں تمہیں ٹک ٹاک پر اجنبی لڑکوں کے ساتھ ڈانس کرتے نہیں دیکھ سکتی۔
تم وینا ملک ہو، جو بھی تمہارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے، وہ ایک برانڈ بن جاتا ہے۔ کبھی بھی ایسے لوگوں کے ساتھ کام نہ کرو جنہیں کوئی نہیں جانتا۔ تم اپنے میوزک سے کما سکتی ہو کیونکہ تم وینا ہو، پھر یہ ریلز بنانے کی ضرورت کیوں فضا علی نے مزید کہا کہ کسی کے ساتھ بھی یونہی ویڈیوز نہ بنا۔ تم ایک برانڈ ہو۔ یہ محبت نہیں ہے۔ نوجوان لڑکوں کے ساتھ ویڈیوز بنانا محبت نہیں ہے۔ میں یہ کبھی وینا ملک کیلیے نہیں چاہوں گی، اور میں تمہاری اہمیت جانتی ہوں۔ میں نہیں چاہتی کہ تم کسی لڑکے کے ساتھ ریلز بنا رہی ہو، شیشہ پی رہی ہو وغیرہ۔ میں چاہتی ہوں کہ تم چمکو۔اس پر وینا ملک نے جواب دیا کہ وہ انہی لوگوں کے ساتھ ویڈیو بناتی ہیں جن سے وہ محبت کرتی ہیں۔ لیکن فضا کے بار بار اصرار کے باوجود وینا نے اس نوجوان کے ساتھ خاص تعلقات کا اعتراف نہیں کیا۔یاد رہے کہ وینا ملک اپنے مختلف اسکینڈلز اور بے باک باتوں کی وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ اور آج کل اپنے منیجر کے ساتھ معاشقے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ گزشتہ دنوں وینا ملک کا متھیرا کے ساتھ ایک ویڈیو کلپ بھی وائرل ہوا تھا جس میں انھیں ذو معنی گفتگو کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Shafqat Cheema

Sadaf Fawad Khan

Ashir Azeem

Arshad Mehmood

Bellamy Young

Saira Peter

Asad Siddiqui

Zoe Saldana

Sanjay Leela Bhansali

Emily Browning

Saba Qamar

anmol baloch
Showbiz News In Urdu
-
خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی
-
کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی
-
اداکارہ صائمہ نور نے فٹنس کیلئے جم جوائن کر لیا
-
نیٹ فلکس سیریز ویڈنس ڈے سیزن 2 پارٹ 2 کا ٹریلر، پرنسپل ویمز کی واپسی
-
عالیہ بھٹ ویڈیو بنانے والے پاپا رازی کیمرہ مین پر برہم
-
گلوکارنصرت فتح علی خان کی28 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
اداکار گوہر رشید کی والدہ کو اداکاری کے کیریئر کے آغاز پر مبارکباد
-
جشن آزادی پر ریلیز ہونے والی فلم ویلکم ٹو پنجاب کا پریمیئر شو مقامی سینما میں منعقد کیا گیا