اداکارہ صائمہ نور نے فٹنس کیلئے جم جوائن کر لیا
صائمہ نور کی جِم کرتے ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں کی تعریف
جمعہ 15 اگست 2025 12:43

(جاری ہے)
صائمہ نور آج بھی پہلے کی طرح خوبصورت، فٹ اور اسٹائلش ہیں، وہ اب کم پروجیکٹس کرتی ہیں لیکن اسکرین پر ان کی واپسی ہمیشہ دھماکے دار انداز میں ہوتی ہے۔
اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا خاص خیال رکھنے والی صائمہ نور اب بھی باقاعدگی سے جِم جاتی ہیں تاکہ خود کو صحت مند اور متحرک رکھ سکیں۔حال ہی میں جِم میں ورزش کرتی ہوئی ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے دیکھ کر مداح فٹنس موٹیویشن حاصل کر رہے ہیں۔ مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Prateik Babbar

Anoushay Abbasi

Sanya Malhotra

Erika Christensen

Sharman Joshi

Kanwar Arsalan

nausheen shah

Mary Elizabeth Winstead

Talat Hussain

Ahmad Ali Butt

Ghulam Mohiuddin

Hina Shaheen
Showbiz News In Urdu
-
ندا یاسر کے شو میں بشری انصاری اور فیصل قریشی کی نامناسب گفتگو، صارفین برہم
-
ایونٹ آرگنائزر علی خان نے ثقافتی تقریبات کا آغاز کردیا
-
گلوکار و رائٹر عظیم ڈار کی چودہ اگست کے موقع پر جشن آزادی میوزیکل شو میں شاندار پرفارمنس شائقین سے بھرپور پذیرائی حاصل
-
استاد نصرت فتح علی خان کی برسی کل (ہفتہ کو)منائی جائے گی
-
ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراوں کی فہرست میں شامل
-
خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی
-
کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی
-
اداکارہ صائمہ نور نے فٹنس کیلئے جم جوائن کر لیا