
کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی
شو کے دوران فضا علی نے وینا ملک کے کم عمر لڑکے کے ساتھ متنازع بنانے پر سخت تنقید کی
جمعہ 15 اگست 2025 13:01

(جاری ہے)
میں تمہیں ٹک ٹاک پر اجنبی لڑکوں کے ساتھ ڈانس کرتے نہیں دیکھ سکتی۔
تم وینا ملک ہو، جو بھی تمہارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے، وہ ایک برانڈ بن جاتا ہے۔ کبھی بھی ایسے لوگوں کے ساتھ کام نہ کرو جنہیں کوئی نہیں جانتا۔ تم اپنے میوزک سے کما سکتی ہو کیونکہ تم وینا ہو، پھر یہ ریلز بنانے کی ضرورت کیوں فضا علی نے مزید کہا کہ کسی کے ساتھ بھی یونہی ویڈیوز نہ بنا۔ تم ایک برانڈ ہو۔ یہ محبت نہیں ہے۔ نوجوان لڑکوں کے ساتھ ویڈیوز بنانا محبت نہیں ہے۔ میں یہ کبھی وینا ملک کیلیے نہیں چاہوں گی، اور میں تمہاری اہمیت جانتی ہوں۔ میں نہیں چاہتی کہ تم کسی لڑکے کے ساتھ ریلز بنا رہی ہو، شیشہ پی رہی ہو وغیرہ۔ میں چاہتی ہوں کہ تم چمکو۔اس پر وینا ملک نے جواب دیا کہ وہ انہی لوگوں کے ساتھ ویڈیو بناتی ہیں جن سے وہ محبت کرتی ہیں۔ لیکن فضا کے بار بار اصرار کے باوجود وینا نے اس نوجوان کے ساتھ خاص تعلقات کا اعتراف نہیں کیا۔یاد رہے کہ وینا ملک اپنے مختلف اسکینڈلز اور بے باک باتوں کی وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ اور آج کل اپنے منیجر کے ساتھ معاشقے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ گزشتہ دنوں وینا ملک کا متھیرا کے ساتھ ایک ویڈیو کلپ بھی وائرل ہوا تھا جس میں انھیں ذو معنی گفتگو کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکار و رائٹر عظیم ڈار کی چودہ اگست کے موقع پر جشن آزادی میوزیکل شو میں شاندار پرفارمنس شائقین سے بھرپور پذیرائی حاصل
-
استاد نصرت فتح علی خان کی برسی کل (ہفتہ کو)منائی جائے گی
-
ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراوں کی فہرست میں شامل
-
خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی
-
کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی
-
اداکارہ صائمہ نور نے فٹنس کیلئے جم جوائن کر لیا
-
نیٹ فلکس سیریز ویڈنس ڈے سیزن 2 پارٹ 2 کا ٹریلر، پرنسپل ویمز کی واپسی
-
عالیہ بھٹ ویڈیو بنانے والے پاپا رازی کیمرہ مین پر برہم
-
امریکی گلوکار مکی میڈن کی اہلیہ شادی کے 3 ماہ بعد ہی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئیں
-
گلوکارنصرت فتح علی خان کی28 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
جشن آزادی پر ریلیز ہونے والی فلم ویلکم ٹو پنجاب کا پریمیئر شو مقامی سینما میں منعقد کیا گیا
-
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.