
Shisha - Urdu News
شیشہ ۔ متعلقہ خبریں
-
ننکانہ صاحب، ضلع بھر میں منشیات کی کھلے عام فروخت کو عوامی سماجی حلقوں نے ایک سنگین مسئلہ قرار دیدیا، رپورٹ
منگل 29 اپریل 2025 - -
ڈاکٹر قادر مگسی کی سندھ کے مختلف شہروں میں نہروں اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف احتجاجی دھرنوں پر پولیس کی چڑھائی اور تشدد کی مذمت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سکھر‘ رہنما پیپلز پارٹی نثار کھوڑو کی گاڑی پر حملہ‘پتھراؤ کیا گیا
ْپتھراؤ سے گاڑی کے پچھلے حصے کا شیشہ ٹوٹ گیا‘سوار تمام رہنما محفوظ رہے ،ترجمان پی پی پی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
کسٹمز کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری مقدارمیں سمگل شدہ اشیا برآمد
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پاکستانی وزیراعظم آج ترکی کے دورے پر
ڈی ڈبلیو منگل 22 اپریل 2025 -
شیشہ سے متعلقہ تصاویر
-
لاہور میں آئندہ سال محفوظ بسنت کا تہوار منانے کا اعلان،اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرروایتی تہوار کو دوبارہ سے منانے کیلئے پنجاب حکومت کے محکمے سرگرم ہوگئے، کمیٹی تشکیل بسنت کے تہوار کو محفوظ اور ثقافتی انداز میں پرامن ... مزید
فیصل علوی پیر 21 اپریل 2025 -
-
لاہور میں پرامن بسنت منانے کا مشن، وزیر اعلیٰ کے حکم پر کمیٹی تشکیل
بسنت آئندہ سال فروری میں منانے کی تجویز زیر غور ہے،بسنت کے لیے کئی اہم ایس او پیز بھی تیارکر لیے گئے
پیر 21 اپریل 2025 - -
پولیس نے 10کلو گرام آئس برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا
اتوار 20 اپریل 2025 - -
حکومت کا غیرملکی فوڈ چین ریسٹورنٹس پر حملوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
صرف کسی خاص بیانیے کی بنیاد پر کمپنیوں کو نشانہ بنانا قطعی طور پر ناقابل قبول ہے، اس حوالے سے قانون حرکت میں آرہا ہے، حکومت پورا کردار ادا کرے گی؛ وفاقی وزیر اطلاعات عطا ... مزید
ساجد علی جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
اسلام آباد میں غیرملکی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر مشتعل افراد کا حملہ، چند گرفتار
ڈنڈوں سے لیس چند افراد توڑ پھوڑ کی نیت سے پہنچے، بروقت کارروائی کرکے ریسٹورنٹ کو نقصان سے بچالیا گیا؛ پولیس
ساجد علی بدھ 16 اپریل 2025 -
-
ش*گلبرگ، جوہر ٹائون،داتادربار سے موٹر سائیکل چور،نقب زن و جھپٹا گروہ گرفتار
پیر 14 اپریل 2025 -
-
فلاحی ادارے ’’پِیاس انٹرنیشنل‘‘ کا منشیات فروش مافیا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع، شیشہ کیفےکی آڑ میں منشیات کے گھناؤنے کاروبار کے خلاف پٹیشن دائر
اتوار 13 اپریل 2025 - -
ننکانہ صاحب، ضلع بھرمیں منشیات کی کھلے عام فروخت کو عوامی سماجی حلقوں نے ایک سنگین مسئلہ قرار دیدیا، رپورٹ
فلیورڈ سگریٹ،شیشہ،آئس،چرس اور ویپ کا نوجوان نسل میں استعمال دن بدن بڑھنے لگا، انتظامیہ اس مسئلے کو نظرانداز کر رہی ہے
اتوار 13 اپریل 2025 - -
غیر ملکی ریسٹورنٹ پر حملے کے 4ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ملزمان نے غیر ملکی ریسٹورنٹ کے باہر نعرے بازی اور پتھرئوا کیا، تفتیشی افسر
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
کراچی سمیت مختلف شہروں میں مشتعل افراد کا غیرملکی فوڈ چین شاپس پر دھاوا، پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیئے
متعدد افراد فوڈ شاپ پراحتجاج کے لیے آئے جس پر پولیس نے مشتعل افراد پر لاٹھی چارج کرکے مظاہرین کو منتشر کردیا
ساجد علی جمعرات 10 اپریل 2025 -
-
کراچی ،میرپور خاص میں مظاہرین نے غیر ملکی فوڈ چین کو آگ لگا دی
بدھ 9 اپریل 2025 - -
تمباکو نوشی، دنیا بھر میں سالانہ 70 لاکھ اور پاکستان میں ایک لاکھ 60 ہزار اموات ہوتی ہیں، ماہرین
پیر 7 اپریل 2025 - -
yلاہور: ڈانس پارٹی کے دوران نشے میں دھت 20 مرد و خواتین گرفتار
اتوار 6 اپریل 2025 - -
منشیات کے خلاف جنگ، آگاہی نصاب میں شامل کی جائے ، جمیل ضیاء
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
تمباکو نوشی، دنیا بھر میں سالانہ 70 لاکھ اور پاکستان میں ایک لاکھ 60 ہزار اموات ہوتی ہیں، ماہرین
منگل 25 مارچ 2025 -
Latest News about Shisha in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shisha. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شیشہ سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وبائی بیماری کہاں سے آئی ؟ کھیلوں کی دُنیا سے بھی چند خبریں
اِن حالات میں جہاں دُنیا بھر میں ایک پریشانی کا عالم ہے وہاں شاید ابھی عام سطح پر کم ہی سوچا جا رہا ہے کہ اس وباء کے بعد کیا ہونے والا ہے۔لہذا کھیل کو ہی موضوع رکھتے ہوئے کورونا کی وباء سے آگے کیا ہو ..
-
نازک آبگینے
لڑکیوں چاہیے کچھ باتوں کا دھیان رکھیں ۔چھوٹی موٹی بات کو اگنور کر دیں، ہر بات پر محاذ کھڑا نہیں کرنا ہوتا۔ اور جو بات واقعی برداشت نہ کر سکیں، اسے پہلے دن بھی برداشت نہ کریں، اور تہذیب کے دائرے میں ..
-
میں حاجی انعام الہی ہوں
میں چاہتا ہوں کہ جو بچے وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ سے سکول نہیں جا سکے وہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر ملک کے باوقار شہری بن جائیں۔ اور جو لوگ غربت کی وجہ سے علاج معالجہ کی سہولتوں کی عدم دستیابی کی ..
-
اوروں پرالزام تراشی فطرت ہے ہم لوگوں کی
ہمارے معاشرے میں دوسروں پر ذمہ داری ڈالنے کی عادت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ اگر وہ کسی اورکو مورد الزام نہ ٹھہراسکیں تو پھر تقدیر کو ہی ذمہ دار ٹھہرادیں گے کہ ہماری تو تقدیر میں ہی یہ لکھا تھا
-
سیکھنا ہے زندگی
طلباء کا زیادہ ہدف ڈاکٹریا انجینئر بننا ہوتا ہے اگر وہ اس میں کامیاب ہو جائیں تو ٹھیک ورنہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ناکام ہو گئے حالانکہ ایسا نہیں ہے ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کامیاب ڈاکٹرز اور انجینئرز ..
-
منشیات ایک خاموش قاتل
اگر انسان کی صحت کے ایک ایک خاموش قاتل یعنی منشیات پر نظر ثانی کی جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ وہ سر چڑھتا نشہ ہے. جو ایک خاص سازش کے تحت نسلوں کو برباد کرنے کے لیے نوجوانوں میں عام کیا گیا
مزید مضامین
شیشہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.