بھارتی اداکارہ شیبا بھاکری نے شادی کی پیش کش کی، ببرک شاہ
عمران عباس فلموں کے لیے موزوں نہیں، مرد جیسے دکھائی نہیں دیتے،گلوکار
جمعرات 21 اگست 2025 12:44

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ شیبا بھاکری مسلمان بھی ہوگئی تھیں، انہوں نے انہیں کلمہ بھی پڑھ کر سنایا تھا، ممبئی میں ان کی ملاقاتیں ہوتی رہیں۔
ببرک شاہ کا کہنا تھا کہ ان کا بھارت میں رہنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اس لیے بھی انہوں نے شادی سے انکار کیا۔اداکار کے مطابق ان کی خواہش رہی ہے کہ شیبا بھاکری کا ان کے پاس کبھی کوئی میسیج نہ آئے اور اب تک ایسا ہی ہوا ہے۔ماضی میں بھی ببرک شاہ مذکورہ معاملے پر بات کر چکے ہیں اور بتا چکے ہیں کہ بھارتی اداکارہ ان سے شادی کی خواہش مند تھیں اور انہوں نے اداکار کو پیش کش بھی کی تھی۔ماضی میں نیو ٹی وی کے پروگرام میں ببرک شاہ نے بتایا تھا کہ شیبا بھاکری سے ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ببرک شاہ ماضی میں اپنے تعلقات کے حوالے سے کھل کر گفتگو کرتے رہے ہیں، وہ وینا ملک سے تعلقات پر بھی گفتگو کر چکے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Mahirah Khan Askari

Aamina Sheikh

Eva Green

Afzal mahi

Helena Bonham Carter

Mackenzie Foy

Aimee Teegarden

Karan Johar

Humaira Channa

Selena Gomez

miley cyrus

Shabnam
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی اداکارہ شیبا بھاکری نے شادی کی پیش کش کی، ببرک شاہ
-
ڈراموں میں جوان ماں چاہیے، ماں کے کردار کی ہی پیشکش ہوتی ہے، مدیحہ رضوی
-
لڑکیوں میں موجود مقابلے کی عادت اورجلن کو انکے گھر خراب ہونے کی وجہ ہے، اداکارہ حبا علی
-
ملتان میں ’’پاکستان آئیڈل‘‘کا آڈیشن، میوزک کے دیوانوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی
-
اپنے 17 سالہ فنی کیریئر میں کافی اتار چڑھائو دیکھے،اداکارہ بھارتی سنگھ
-
شاہ رخ خان کا مونا سنگھ کو اپنی ہیروئن بنانے کا وعدہ
-
پاکستان کے معروف ادیب اشفاق احمد کا100واں یوم پیدائش (کل) منایا جائے گا
-
نامورگلوکارعدنان سمیع نے خاتون سنگر کنیکا کپور کے بیان سے اختلاف کردیا