لڑکیوں میں موجود مقابلے کی عادت اورجلن کو انکے گھر خراب ہونے کی وجہ ہے، اداکارہ حبا علی
لڑکیوں کو یہی کہوں گی کسی کی سنی سنائی باتوں اوردیکھا دیکھی عمل کرنے کے بجائے اپنی عقل کا استعمال کریں
جمعرات 21 اگست 2025 12:44

(جاری ہے)
اداکارہ کے مطابق میری دوست کے شوہر کا کہنا تھاکہ میری بیوی مجھے بار بار بتاتی ہے کہ فلاں نے یہ گاڑی خرید لی ، فلاں نے وہ ماڈل لیلیا لیکن تم مجھے ابھی تک یہ گاڑی نہیں دلاسکے، میری دوست نے برتھ ڈے پر ایسا ڈریس پر پہنا تھا تو مجھے بھی ایسا ہی پہننا ہے۔
اداکارہ نے خواتین کو واضح کرتے ہوئے بتایا کہہر انسان کے معاشی حالات دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، اسی طرح ہر گھر کے اصول اور طریقے بھی دوسرے گھروں سے مختلف ہوتے ہیں لہذا اپنا مقابلہ کسی سے نہ کریں ۔حبا علی نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ سوشل میڈیا نے بھی لڑکیوں کا بہت دماغ خراب کیا ہوا ہے لیکن میں لڑکیوں کو یہی کہوں گی کسی کی سنی سنائی باتوں اور دیکھا دیکھی عمل کرنے کے بجائے اپنی عقل کا استعمال کریں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Sarah Jessica Parker

Zuhab Khan

Brad Pitt

Abida baig

Tia Carrere

Olivia Cooke

Pernia Qureshi

Farhana maqsood

Michael Keaton

Nayyara Noor

Hamza Ali Abbasi

Sonya Jehan
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی اداکارہ شیبا بھاکری نے شادی کی پیش کش کی، ببرک شاہ
-
ڈراموں میں جوان ماں چاہیے، ماں کے کردار کی ہی پیشکش ہوتی ہے، مدیحہ رضوی
-
لڑکیوں میں موجود مقابلے کی عادت اورجلن کو انکے گھر خراب ہونے کی وجہ ہے، اداکارہ حبا علی
-
ملتان میں ’’پاکستان آئیڈل‘‘کا آڈیشن، میوزک کے دیوانوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی
-
اپنے 17 سالہ فنی کیریئر میں کافی اتار چڑھائو دیکھے،اداکارہ بھارتی سنگھ
-
شاہ رخ خان کا مونا سنگھ کو اپنی ہیروئن بنانے کا وعدہ
-
پاکستان کے معروف ادیب اشفاق احمد کا100واں یوم پیدائش (کل) منایا جائے گا
-
نامورگلوکارعدنان سمیع نے خاتون سنگر کنیکا کپور کے بیان سے اختلاف کردیا