اداکارہ میرا اپنے منگیتر کیپٹن (ر)نوید کے ہمراہ جرمنی کے دورے پر برلن پہنچ گئی

بدھ 1 جولائی 2015 16:02

اداکارہ میرا اپنے منگیتر کیپٹن (ر)نوید کے ہمراہ جرمنی کے دورے پر برلن پہنچ گئی

برلن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) متنازعہ فلمی اداکارہ میرا اپنے منگیتر کیپٹن (ر)نوید کے ہمراہ جرمنی کے دورے پر برلن پہنچ گئی ۔ میرا کے دورے کا مقصد ٹی وی فلم کی شوٹنگ کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

ٹی وی فلم کی 70 فیصد شوٹنگ جرمنی میں رکھی گئی ہے ۔ میرا اور کیپٹن (ر) نوید نے جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے پریس منسٹر غلام حیدر سے ملاقات کی اور انہیں ٹی وی فلم کی شوٹنگ کے بارے میں آگاہ کیا

وقت اشاعت : 01/07/2015 - 16:02:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :