بالی ووڈ‘ شاہ رخ 2015 کے امیر ترین 100اداکاروں میں جگہ نہ بنا سکے
جمعرات 2 جولائی 2015 15:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) بالی وڈ پر راج کرنے والے کنگ خان کی بادشاہت اب خطرے میں پڑ گئی ہے۔جی ہاں مشہور امریکی میگزین فوربز کے مطابق شاہ رخ خان سال 14۔ 2015 کے امیر ترین 100 اداکاروں میں جگہ نہ بنا سکے جبکہ سلمان خان اور امیتابھ بچن 33.5 ملین ڈالر کما کر 71 ویں نمبر پر ہیں۔
(جاری ہے)
اس لسٹ میں نامور ہالی وڈ شیننگ ٹیٹم اور لیوناڈر ڈی کیپریو 29ملین ڈالر کمائی کے ساتھ سلمان اور امیتابھ بچن سے پیچھے ہیں ، جن کے علاوہ اکشے کمار32.5ملین ڈالر کمائی کیساتھ76ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
میگزین کے مطابق امیتابھ بچن نے اداکاری کے علاوہ معروف ٹی وی شو” کون بنے گا کروڑ پتی “کی میزبانی سے بھی خاصی بڑی رقم کمائی جبکہ سلمان خان نے کئی کامیاب فلموں کے علاوہ شرٹس کے کاروبار سے 30ملین ڈالر کمائے جس کا بڑا حصہ انکے فلاحی ادارےBeing Humanمیں خرچ ہوا۔Rlated Stars :
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سلمان خان
Salman Khan
اکشے کمار
Akshay Kumar
امیتابھ بچن
Amitabh Bachchan
سلمان خان
Salman Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
Famous Showbiz Stars
Emily Blunt
Julia Roberts
Michelle Pfeiffer
Tatiana Maslany
Minissha Lamba
guru randhawa
Aniqa Ali
Manisha Koirala
Javier Bardem
Leonardo DiCaprio
faryal mehmood
Marina Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی