بالی ووڈ‘ شاہ رخ 2015 کے امیر ترین 100اداکاروں میں جگہ نہ بنا سکے
جمعرات 2 جولائی 2015 15:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) بالی وڈ پر راج کرنے والے کنگ خان کی بادشاہت اب خطرے میں پڑ گئی ہے۔جی ہاں مشہور امریکی میگزین فوربز کے مطابق شاہ رخ خان سال 14۔ 2015 کے امیر ترین 100 اداکاروں میں جگہ نہ بنا سکے جبکہ سلمان خان اور امیتابھ بچن 33.5 ملین ڈالر کما کر 71 ویں نمبر پر ہیں۔
(جاری ہے)
اس لسٹ میں نامور ہالی وڈ شیننگ ٹیٹم اور لیوناڈر ڈی کیپریو 29ملین ڈالر کمائی کے ساتھ سلمان اور امیتابھ بچن سے پیچھے ہیں ، جن کے علاوہ اکشے کمار32.5ملین ڈالر کمائی کیساتھ76ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
میگزین کے مطابق امیتابھ بچن نے اداکاری کے علاوہ معروف ٹی وی شو” کون بنے گا کروڑ پتی “کی میزبانی سے بھی خاصی بڑی رقم کمائی جبکہ سلمان خان نے کئی کامیاب فلموں کے علاوہ شرٹس کے کاروبار سے 30ملین ڈالر کمائے جس کا بڑا حصہ انکے فلاحی ادارےBeing Humanمیں خرچ ہوا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.