ماڈل و اداکار ایان عابد رائٹر افتخار عفی کی ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار نبھائینگے

اتوار 9 اگست 2015 11:50

ماڈل و اداکار ایان عابد رائٹر افتخار عفی کی ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار نبھائینگے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اگست۔2015ء) ابھرتے ہوئے ماڈل و اداکار ایان عابد علی رائٹر افتخار عفی کی ڈرامہ سیریل ’’ کچھ ہم کہیں ‘‘ میں مرکزی کردار نبھائیں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایان عابد علی نے اسکرپٹ میں لکھے جانے والے اپنے کردار کیلئے ریہرسل کا آغاز کر دیا ہے ۔ایان عابد علی اس سے قبل مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لئے بطور ماڈل کام کر چکے ہیں اور حال ہی میں لندن کے ایک فیشن میگزین کے لئے فوٹو شوٹ کروا کر وطن واپس پہنچے ہیں۔

وقت اشاعت : 09/08/2015 - 11:50:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :