معروف مذہبی سکالر جنید جمشید ایک اور نئے تنازعے کا شکار ہوگئے
محمد علی بدھ 12 اگست 2015 00:00
(جاری ہے)
موسیقی سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد جنید جمشید نے پہلی مرتبہ پاکستان کے سب سے مشہور ملی نغمے دل دل پاکستان کے گلوکاروں سلمان اور شاہی کے ساتھ مل کر یوم آزادی کیلئے ایک نیا نغمہ چاند ستارہ ریلیز کیا ہے۔
لاہور میں اس نغمے کی ریلیز کی تقریب ہوئی جس میں شوبز کے کئی معروف افراد نے شرکت کی۔ اس تقریب میں جنید جمشید کا حدیقہ کیانی کا ہاتھ تھامے ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلکہ مچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے جنید جمشید کی اس تصویر کو لے کر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fardeen Khan
Sam Claflin
Babrik Shah
Rene Russo
Keanu Reeves
Rachel Melvin
paris jackson
Ekta Kapoor
Alyson Stoner
Aubrey Plaza
Sarah Hyland
Jawad Bashir
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان