ماضی کی معروف پاپ میوزک شہزادی نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 15 سال بیت گئے
جمعرات 13 اگست 2015 13:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء)برصغیر میں پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کے گیتوں کی جلترنگ آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ چاند چہرے، چمکتی آنکھوں والی نازیہ حسن، جو 13اگست 2000میں کینسر کی بیماری کے باعث 35برس کی عمر میں انتقال کرگئیں اور آج ان کی پندرہویں برسی ہے۔
(جاری ہے)
13اپریل 1965کو پیدا ہونے والی ایک خوب صورت، من موہنی سی بچی1975 میں پی ٹی وی کے پروگرام ’کلیوں کی مالا‘ میں نمودار ہوئی۔
1978میں بالی وڈ فلم ’قربانی‘ میں پاپ سنگر کے طور سامنے آئیں، نازیہ حسن کی میٹھی سریلی گائیکی کانوں میں رس گھولتی رہی، ہم عصر گلوکارائیں بھی منفرد گائیکی کی قائل نظر آئیں۔ قانون کی تعلیم حاصل کرنے والی نازیہ حسن اقوام متحدہ کی ثقافتی سفیر بھی رہیں۔ پاپ میوزک کی اس شہزادی کے دلنشیں نغموں کو شائقین نہ آج اور نہ کبھی بھول نہیں پائیں گے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Samina Peerzada
Sandeepa Dhar
Shailene Woodley
Mandana Karimi
Jawad Bashir
Lindsay Lohan
Sam Smith
John Abraham
Mackenzie Foy
Jeremy Renner
Neve Campbell
Cara Buono
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی