رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر، فریقین سے جواب طلب
منگل 5 مئی 2026 16:14
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ رجب بٹ کے خلاف سیشن کورٹ میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے کا ٹرائل چل رہا ہے، اس مقدمے میں وہ خود رجب بٹ کے خلاف گواہ ہے، ملزم ہونے کے باوجود رجب بٹ کو ہر پیشی پر پولیس پروٹوکول دیا جاتا ہے۔
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ رجب بٹ نا پبلک آفس ہولڈر ہیں، نا سرکاری عہدہ ہے، زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم کو پولیس پروٹوکول دینا غیر قانونی ہے، ایک ملزم کو پروٹوکول دینا سرکاری خزانے کا ناجائز استعمال ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ رجب بٹ کو عدالت پیشی کے موقع پر دیا جانے والا پروٹوکول واپس لینے کا حکم دیا جائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر، فریقین سے جواب طلب
-
لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی اپیل پر سیشن کورٹ کے 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کو مشروط طور پر معطل کردیا
-
جنسی ہراسانی کیس،میشا شفیع کو 25 لاکھ روپے بطور گارنٹی اور مزید 25 لاکھ روپے کی شورٹی جمع کروانے کا حکم
-
لاہورہائیکورٹ نے میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانے کا فیصلہ مشروط طورپرمعطل کر دیا
-
سندھ ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کی مقدمہ کراچی سے باہر منتقل کرنے کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی
-
شاعرمحسن نقوی کا 79 واں یوم پیدائش (کل) منایا جائے گا
-
میرا لیاری کا کسی دوسری فلم سے موازنہ کرنا فلم سے ناانصافی ہے، دنانیرمبین
-
یش کی فلم ٹاکسک ایک بار پھر مخر، مداحوں کا شدید ردعمل
-
سعادت حسن منٹو کا114 واں یوم پیدائش 11مئی کو منایا جائے گا
-
اداکا و شاعراطہرشاہ خان جیدی کی چھٹی برسی 10مئی کو منائی جائے گی
-
اداکارہ شگفتہ اعجازنے زندگی کی 55بہاریں دیکھ لیں
-
فلم ’’میرا لیاری‘‘ بھارتی فلم دھریندرکے ردعمل میں بنائی گئی عائشہ عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.