فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘21مئی کو چینی سنیما گھروںکی زینت بنے گی
منگل 19 مئی 2026 16:59

(جاری ہے)
انہوں نے چینی زبان میں فلم کا پوسٹر اور ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ پہلی پاکستانی فلم ہے جو دنیا بھر میں سب سے خصوصی فلم کوٹے میں شامل ہو گئی ہے۔
یہ فلم 21 مئی 2026 کو چین کے سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔کیپشن کے آخر میں لکھا ہے کہ یہ پاکستانی سنیما کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے اور اب عالمی سطح پر ہماری کہانیوں کے لیے ایک نیا دروازہ کھل گیا ہے۔واضح رہے کہ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ 13 اکتوبر 2022 کو دنیا بھر میں ریلیز ہوئی تھی اور اس فلم نے باکس آفس پر غیر معمولی کامیابی حاصل کی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Joel Edgerton
rubi anam
Ed Sheeran
Kit Harington
Sienna Miller
Mariska Hargitay
Nimrat Kaur
Sunny Deol
Megan Fox
Tom Holland
Katy Perry
Kate Bosworth
Showbiz News In Urdu
-
موہن لال کی فلم’’ درشیم تھری’’ 21مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
معروف اداکار آغا سکندر کی برسی 25 مئی کو منائی جائے گی
-
بھارتی فلم انڈسٹری میں مذاہب کا مذاق اڑایا جاتا ہے، نصیر الدین شاہ
-
ڈونلڈ ٹرمپ جیمز بانڈ بن گئی وائٹ ہائوس کی پوسٹ وائرل
-
ہسپانوی عدالت نے گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری کردیا
-
فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘21مئی کو چینی سنیما گھروںکی زینت بنے گی
-
فلم سائیکو میں کردار نبھانا آسان نہیں تھا، اداکارہ میرا
-
شان شاہد کی فلم’’ سائیکو ‘‘عیدالاضحی پر سنیما گھروںکی زینت بنے گی