پاکستان میں فینٹم فلم کی مخالفت ہونا فطری ہے: کترینہ کیف
محمد علی پیر 17 اگست 2015 23:20
(جاری ہے)
کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فلم کی مخالفت ایک فطری بات ہے۔
فلم پاکستان کیخلاف نہیں بلکہ صرف ایک شخص کی برائیوں کے حوالے سے ہے۔ اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ یہ فلم پاکستان کی مخالفت میں بنائی گئی ہے یا پاکستان ایک برا ملک ہے۔ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ شروع میں وہ یہ فلم کرنے کیلئے رضامند نہیں تھیں تاہم فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان کے جوش اور جذبے نے انہیں یہ فلم کرنے پر مجبور کیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Minal Khan
Tooba Siddiqui
Taylor Kitsch
Sadia Khan
Willa Holland
Winona Ryder
Kim Cattrall
Hayley Atwell
Anoushey Ashraf
Naveen Waqar
Sanjay Kapoor
kareena jan
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا