فلم ”منجھی“ میں مرکزی کردار کیلئے نوازالدین سے بہتر انتخاب کوئی ہو ہی نہیں سکتا،کیٹن مہتا
جمعہ 21 اگست 2015 19:51
ممبئی ۔ 21 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) بالی وڈ فلمساز و مصنف کیٹن مہتا نے کہا کہ فلم ”منجھی“ میں مرکزی کردار کیلئے نوازالدین سے بہتر انتخاب کوئی ہو ہی نہیں سکتا تھا۔
(جاری ہے)
بالی وڈ فلمساز و مصنف کیٹن مہتا نے اپنی تازہ گفتگو میں کہاکہ جب وہ اپنی فلم ”منجھی“ کا سکرپٹ ترتیب دے رہے تھے تو ان کے ذہن میں ”منجھی“ کے کردار کیلئے جو چہرہ آیا وہ نوازالدین صدیقی کا تھا، اس لئے انہوں نے اداکار کو فلم میں کام کی پیشکش کی، اب وہ سمجھتے ہیں کہ فلم میں اس کردار کیلئے ان سے بہتر انتخاب کوئی ثابت ہی نہیں ہو سکتا ہے۔
وہ نوازالدین صدیقی کی متعدد فلمیں دیکھ چکے ہیں، وہ ان کی اداکاری سے متاثر ہیں۔ اس فلم میں بھی انہوں نے جاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا۔ امید کرتے ہیں کہ فلم کامیابی سے ہمکنار ہو اور اچھا بزنس کرے۔ فلم سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش ہو چکی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
sobia khan
Rhona Mitra
Ahmed Jahanzeb
Saboor Ali
Dharmendra
Charlie Hunnam
Jack Nicholson
Aditi Gowitrikar
Annie Khalid
raheela agha
Gemma Arterton
Jaimie Alexander
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا