- Home
- شوبز
- بھارتی اداکارہ سنچیتا اگلے کی مبینہ خودکشی میں نیا موڑ، ساتھی اداکار اجوال شرما پر ذہنی اذیت ..
بھارتی اداکارہ سنچیتا اگلے کی مبینہ خودکشی میں نیا موڑ، ساتھی اداکار اجوال شرما پر ذہنی اذیت کا الزام عائد
بدھ 17 جون 2026 22:26
(جاری ہے)
اندراکشی نے کہا کہ سنچیتا نے ہراسانی اور بگڑتی ہوئی صحت کی وجہ سے ہی ڈرامہ’ساجن گھر‘چھوڑا تھا۔
اجوال شرما نے سنچیتا سے پیسے ادھار لیے تھے اور جب سنچیتا نے رقم واپس مانگی تو اجوال نے انہیں گالیاں دیں، ذلیل کیا اور مارنے کی دھمکی بھی دی۔اندراکشی نے دعوی کیا کہ ان کے پاس دونوں کی چیٹس کے اسکرین شاٹس موجود ہیں جن میں اجوال نے انتہائی نازیبا زبان استعمال کی ہے۔ سنچیتا نے پروڈکشن ہاس کے اعلی حکام سے بھی شکایت کی تھی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Asad Siddiqui
Quentin Tarantino
Natalie Alyn Lind
ishal fayaz
Javed Akhtar
Neeti Mohan
Deepak Dobriyal
Alexa Vega
Sanam Marvi
Theo James
Rosario Dawson
Karishma Kotak
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی اداکارہ سنچیتا اگلے کی مبینہ خودکشی میں نیا موڑ، ساتھی اداکار اجوال شرما پر ذہنی اذیت کا الزام عائد
-
بالی ووڈ نے میرا گانا نچ پنجابن جعلی دستاویزات سے چوری کیا، ابرار الحق
-
فلم کالا ہرن کے پروڈیوسرکا گووند نام دیو سے 7 دن میں معافی و 50 لاکھ روپے ہرجانے کا مطالبہ
-
مومنہ اقبال ہراسانی اور کردار کشی پر دل گرفتہ
-
نامعلوم شخص زبردستی ارباز خان کی گاڑی میں گھس گیا،سیکیورٹی اہلکاروں نے تھپڑ مار کر باہر نکال دیا
-
بھارتی اداکارہ سنچیتا اگلے کی مبینہ خودکشی میں نیا موڑ، ساتھی اداکار اجوال شرما پر ذہنی اذیت کا الزام عائد
-
بالی ووڈ نے میرا گانا نچ پنجابن جعلی دستاویزات سے چوری کیا، ابرار الحق
-
فلم کالا ہرن کے پروڈیوسر کا گووند نام دیو سے 7دن میں معافی و 50لاکھ روپے ہرجانے کا مطالبہ