مومنہ اقبال ہراسانی اور کردار کشی پر دل گرفتہ
ہراساں و کردار کشی کرنیوالے افراد کے نام اور تصاویر عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ اس لئے کیا دیگر خواتین محتاط رہیں، اداکارہ
بدھ 17 جون 2026 20:51

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے لکھا کہ سب لوگ مجھے کہتے ہیں کہ ان لوگوں کا نام نہ لوں اور انہیں بے نقاب نہ کروں، لیکن میں نے برسوں جو کچھ برداشت کیا، وہ کسی اور خاتون کے ساتھ نہ ہو، میں ان کے چہرے اس لیے دکھا رہی ہوں تاکہ خواتین ایسے لوگوں سے محتاط رہیں۔
ایک اور پوسٹ میں مومنہ اقبال نے اس جدوجہد کے اپنے ذہنی اور جذباتی اثرات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے آواز اس وقت اٹھائی جب میرے پاس کوئی اور راستہ باقی نہیں بچا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اس لئے آواز اٹھائی کیونکہ میں تھک چکی تھی، ہر روز سچ ثابت کرنے کی جنگ لڑنی پڑتی ہے۔اداکارہ نے واضح کیا کہ میرا عوامی سطح پر سامنے آنا بہادری نہیں بلکہ مجبوری کا نتیجہ تھا، میں اس مقام پر اس لیے پہنچی کیونکہ تمام دوسرے راستے بند ہو چکے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kainaat Arora
Twinkle Khanna
Nick Offerman
Zeba Bakhtiar
Owen Wilson
Mohib Mirza
Adam Sandler
Javier Bardem
Dan Stevens
raftaar
Agha Talish
Sanam Baloch
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی اداکارہ سنچیتا اگلے کی مبینہ خودکشی میں نیا موڑ، ساتھی اداکار اجوال شرما پر ذہنی اذیت کا الزام عائد
-
بالی ووڈ نے میرا گانا نچ پنجابن جعلی دستاویزات سے چوری کیا، ابرار الحق
-
فلم کالا ہرن کے پروڈیوسرکا گووند نام دیو سے 7 دن میں معافی و 50 لاکھ روپے ہرجانے کا مطالبہ
-
مومنہ اقبال ہراسانی اور کردار کشی پر دل گرفتہ
-
نامعلوم شخص زبردستی ارباز خان کی گاڑی میں گھس گیا،سیکیورٹی اہلکاروں نے تھپڑ مار کر باہر نکال دیا
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت
-
پنجاب میں فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے 5 ارب روپے کی لاگت سے فلم سٹی قائم کرنے کا اعلان
-
سنچیتا اوگلے کی آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل، مداحوں کا اظہارِحیرت