پاکستانی اسٹارعاطف اسلم کی محفل نے بھارتی گلوکار کا دل جیت لیا
منگل 8 ستمبر 2026 21:48

(جاری ہے)
انوو جین اس یادگار رات کی ایک تصویر اپریل میں سوشل میڈیا پر بھی شیئر کر چکے ہیں، جس میں وہ عاطف اسلم کے ساتھ موجود تھے۔
بھارتی گلوکار نے بتایا تھا کہ یہ تصویر رات تقریباً 3 بجے لی گئی تھی۔ ان کے مطابق ایک عام سا باربی کیو ڈنر عاطف اسلم اور ان کے بینڈ کی موسیقی کے باعث یادگار محفل میں تبدیل ہوگیا۔انوو جین نے عاطف اسلم کی تعریف کرتے ہوئے انہیں لیجنڈ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عاطف اسلم کو اپنے سے چند قدم کے فاصلے پر بیٹھ کر گاتے دیکھنا ان کی زندگی کے حیران کن تجربات میں سے ایک تھا۔دونوں گلوکار اس سے قبل نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں منعقدہ ایک کنسرٹ میں بھی ایک ساتھ پرفارم کر چکے ہیں۔ اسی کنسرٹ کے بعد ہونے والی یہ نجی میوزیکل محفل انوو جین کے لیے ایک خاص یاد بن گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Muhammad Ali
Fahad Mustafa
laiba bangash
Karan Singh Grover
Sonam Kapoor
Anushka Sharma
Firdous Jamal
Jensen Ackles
Maisie Williams
Khalid Abbas Dar
Javier Bardem
Sadaf Fawad Khan
Showbiz News In Urdu
-
اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں گرایا اداکار نے دلچسپ واقعہ سنا دیا
-
ٹک ٹاکر پاری پرو نے سوشل میڈیا اسٹار بننے کا سفر مداحوں سے شئیر کر دیا
-
پاکستانی اسٹارعاطف اسلم کی محفل نے بھارتی گلوکار کا دل جیت لیا
-
ثاقب چدھڑ کے انٹرویو پر مومنہ اقبال برہم، ثبوتوں کو جعلی قرار دے دیا
-
ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی ہرجانے کیخلاف اپیل پر7 روز میں جواب طلب کرلیا
-
پولیس مومنہ کے شوہر حمزہ کو مطلوبہ سیکیورٹی دے ہی دے، قتل کی سازش کے الزام پر ثاقب چدھڑ کا جواب
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال
-
فلم حیوان کے 1 ایکشن سین نے انتہائی تھکا دیا، چوٹیں بھی آئیں، سیف علی خان