منجھے ہوئے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے، این ہیتھ وے
منگل 8 ستمبر 2015 14:04
لاس اینجلس ۔ 8 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ این ہیتھ وے نے کہا ہے کہ انڈسٹری کے منجھے ہوئے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ این ہیتھ وے نے ایک انٹرویو میں کہاکہ سینئر اداکاروں میں سے اداکار رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ کام کا بہت لطف آیا۔
(جاری ہے)
32 سالہ این ہیتھ وے ،جو فلم ” دی انٹرن“ میں کام کر رہی ہے ‘ کے مطابق انہیں جب رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ کام کی پیشکش ہوئی تو انہیں یقین نہیں آرہا تھا کہ وہ اتنی خوش قسمت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ منجھے ہوئے اداکاروں خاص طور پر جن کو آپ پسند کرتے ہیں‘ کے ساتھ کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ایک سوال کے جواب میں این نے کہا کہ اداکارانہ صلاحیتوں سے عمر کا کوئی لینا دینا نہیں۔ اداکارہ ایملی بلنٹ کے ساتھ کام کرتے ہوئے میں ہر روز حیرت سے آسمان سے زمین پر آ گرتی تھی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Saad Haroon
Faizan Khawaja
Neve Campbell
Ushna Shah
Justin Theroux
rose butt
Sushant Singh Rajput
Hugh Jackman
Aidan Gillen
Zil-e-Huma
Sylvester Stallone
jeremy irons
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں