منجھے ہوئے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے، این ہیتھ وے
منگل 8 ستمبر 2015 14:04
لاس اینجلس ۔ 8 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ این ہیتھ وے نے کہا ہے کہ انڈسٹری کے منجھے ہوئے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ این ہیتھ وے نے ایک انٹرویو میں کہاکہ سینئر اداکاروں میں سے اداکار رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ کام کا بہت لطف آیا۔
(جاری ہے)
32 سالہ این ہیتھ وے ،جو فلم ” دی انٹرن“ میں کام کر رہی ہے ‘ کے مطابق انہیں جب رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ کام کی پیشکش ہوئی تو انہیں یقین نہیں آرہا تھا کہ وہ اتنی خوش قسمت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ منجھے ہوئے اداکاروں خاص طور پر جن کو آپ پسند کرتے ہیں‘ کے ساتھ کام کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ایک سوال کے جواب میں این نے کہا کہ اداکارانہ صلاحیتوں سے عمر کا کوئی لینا دینا نہیں۔ اداکارہ ایملی بلنٹ کے ساتھ کام کرتے ہوئے میں ہر روز حیرت سے آسمان سے زمین پر آ گرتی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.