آؤٹ آف کنٹرول ہورہی ہیں‘، جیا علی کی ہانیہ عامر پر تنقید، اداکارہ کا ردعمل بھی آگیا
منگل 6 اکتوبر 2026 22:14
(جاری ہے)
جیا علی کے اس بیان پر ہانیہ عامر نے بھی سوشل میڈیا پر مختصر مگر طنزیہ ردِعمل دیا۔
انہوں نے جیا علی کے الفاظ دہراتے ہوئے لکھا ’آؤٹ آف کنٹرول ہوگئی۔‘دونوں اداکاراؤں کے درمیان اس مختصر تبادلے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی جہاں جیا علی کے بیان پر صارفین کی آرا منقسم دکھائی دیں۔کچھ صارفین نے جیا علی کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہانیہ عامر کے حوالے سے درست بات کررہی ہیں جبکہ ہانیہ عامر کے مداحوں نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا دفاع کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Moin Akhter
Saboor Ali
Daisy Shah
Charlie Hunnam
Brittany Snow
Dwayne Johnson
Natasha Lyonne
Ali Rehman Khan
Akshara Haasan
Kashif Khan
Missi Pyle
Lauren German
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم
-
آؤٹ آف کنٹرول ہورہی ہیں‘، جیا علی کی ہانیہ عامر پر تنقید، اداکارہ کا ردعمل بھی آگیا
-
ممبئی میں رنبیر کپور کی فلم ’’رامائن‘‘کے سیٹ پر آتشزدگی
-
ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے میڈیا سے اپنی تصاویر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تبدیلی نہ کرنے کی درخواست کر دی۔فلم ’حق‘ کی اداکارہ یامی گوتم نے انسٹاگرام پر میڈیا کے نام ..
-
بھارتی انفلوئینسر مد سندھو کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیے جانے کا انکشاف
-
میری تصاویر اے آئی سے تبدیل کرنے سے گریز کیا جائے، یامی گوتم
-
معروف بھارتی انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
-
راکھی ساونت اور صبا قمرکی ملاقات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی