لاس اینجلس،فلم کی شوٹنگ کے دوران طیارہ تباہ،دو افراد ہلاک ،ایک شدید زخمی
ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:29
لا س اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) امریکی ریاست لاس اینجلس میں ٹام کروز کی فلم ”مینا“ کی شوٹنگ کے دوران ایک جہاز حادثہ کا شکار ہونے سے دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا جسے مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کولمبیا کے علاقے میڈلین میں پیش آیا،مرنے والوں میں ایک امریکی فلمی پائلٹ ایلن ڈیوڈ پرون اور کولمبیا کے کارلوس برل شامل ہیں جبکہ ساتھی پائلٹ جمی لی گارنڈ زخمی ہوا۔
پرون کو حال ہی میں فضائی فوٹو گرافی کے بارے میں ورائٹی فنکاروں میں شامل کیا گیا ہے۔وہ لاس اینجلس میں ہیلی نیٹ ٹیکنالوجیز کے بانی تھے جو قانون نافذ کرنے والے اور دیگر سرکاری اداروں کو فضائی نگرانی کی خدمات فراہم کرتی ہے، وہ مختلف فلموں کے لیے بھی کام کر چکا ہے۔مقامی حکام کا خیال ہے کہ دو انجن والا یہ طیارہ خراب موسم کے باعث آلٹو ڈی لا کلیریٹا کے پہاڑ پر تباہ ہوا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Robert Patrick
rubi anam
Richard Gere
Amy Smart
Kiran Malik
Jonny Lee Miller
Frida Khanam
Vinod Khanna
adele
Jensen Ackles
Rebecca Romijn
Sana Askari
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا