پروڈکشن کے میدان میں سلمان خان کو پہلی ہی بار میں جھٹکا لگنے کا خدشہ
فلم”ہیرو“ کی سکرپٹ سے لیکر عطیہ اور سورج کی اداکاری پر بھی سوال اٹھائے جا رہے ہیں ایک زمانے میں مادھوری کو ایک فلم کے لیے سلمان خان سے زیادہ رقم ادا کی گئی تھی
اتوار 13 ستمبر 2015 10:38
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء) بظاہر یہ نظر آ رہا ہے کہ پروڈکشن کے میدان میں اترنے والے سلمان خان کو پہلی ہی بار میں جھٹکا لگنے والا ہے کیونکہ اپنے دوستوں کے بچوں عطیہ شیٹی اور سورج پنچولی کے ساتھ ان کی فلم ’ہیرو‘ ریلیز ہو چکی ہے اور اس کی رپورٹ کچھ اچھی نہیں۔فلم کی سکرپٹ سے لے کر عطیہ اور سورج کی اداکاری پر بھی سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔
اب انڈسٹری کے ’دبنگ خان‘ یاروں کے یار کہے جاتے ہیں اور دوستی میں نفع نقصان کہاں دیکھتے ہیں۔سلمان خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر ہیروئن بھی پروڈیوسر کو ہٹ فلم دے تو انھیں بھی موٹی فیس دینے پر پروڈیوسرز کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔اب حال ہی میں اداکار انوپم کھیر نے اپنے ٹی وی شو پرمادھوری دکشت سے بات کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ ایک زمانے میں مادھوری کو ایک فلم کے لیے سلمان خان سے زیادہ رقم ادا کی گئی تھی۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
mashal khan
Alicia Witt
Anjuman
Usman Peerzada
Seth Rogen
A Nayyar
Lara Flynn Boyle
amanat rahi
Fatima Effendi
Taylor Swift
Taylor Schilling
Catherine Bell
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ