فلمسازسہیل خان چار سال گزرنے کے باوجود اپنی فلم ” شور شرابہ “ پر کام کا آغاز نہ کر سکے

اتوار 13 ستمبر 2015 11:47

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء) فلمساز سہیل خان چار سال گزرنے کے باوجود اپنی فلم ”شور شرابہ ‘ ‘ پر کام کا آغاز نہ کر سکے ۔

(جاری ہے)

سہیل خان نے چار سال قبل فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کیلئے ابتدائی طورپر کچھ اداکاروں کا چناؤ بھی کیا تھا مگر تاحال یہ فلم شوٹنگ کے مراحل میں داخل نہیں ہو سکی ۔یاد رہے کہ اس فلم کا میوزک بھارت میں مکمل کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 13/09/2015 - 11:47:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :