فلم سٹار میگھا کااسٹیج اور فلموں کے ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 13:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) فلم سٹار میگھا کااسٹیج اور فلموں کے ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی دوبارہ کام شروع کر نے کا فیصلہ ۔
(جاری ہے)
بتا گیا ہے کہ فلم سٹار میگھا کو پر ائیوٹ سیکٹر کے تحت بننے والے ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر نے کی پیشکش ہو ئیں ہیں جسکے بعد میگھا نے فیصلہ کیا ہے کہ اسٹیج اور فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کیا جائیگا اس حوالے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
10 اکتوبر۔2015ء“سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھانے کہا کہ شوبز کے تمام شعبوں میں کام کر نے کا اپنا ہی مزہ ہے اور میں نے پہلے بھی ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے اور اب بھی اپنے پر ستاروں کو مذکورہ ڈراموں میں منفرد انداز میں نظر آؤں گی اور آئندہ چند روز تک ٹی وی ڈراموں میں کام کیلئے معاملات کو حتمی شکل دوں گی ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Amy Poehler
Dilip Kumar
Badar Khalil
Imran Khan
Lydia Hearst
Zara Akbar
Melissa George
Shabana Azmi
umair jaswal
Ksenia Solo
Michelle Gomez
Paoli Dam
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے