فلم سٹار میگھا کااسٹیج اور فلموں کے ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 13:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) فلم سٹار میگھا کااسٹیج اور فلموں کے ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی دوبارہ کام شروع کر نے کا فیصلہ ۔
(جاری ہے)
بتا گیا ہے کہ فلم سٹار میگھا کو پر ائیوٹ سیکٹر کے تحت بننے والے ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر نے کی پیشکش ہو ئیں ہیں جسکے بعد میگھا نے فیصلہ کیا ہے کہ اسٹیج اور فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کیا جائیگا اس حوالے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
10 اکتوبر۔2015ء“سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھانے کہا کہ شوبز کے تمام شعبوں میں کام کر نے کا اپنا ہی مزہ ہے اور میں نے پہلے بھی ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے اور اب بھی اپنے پر ستاروں کو مذکورہ ڈراموں میں منفرد انداز میں نظر آؤں گی اور آئندہ چند روز تک ٹی وی ڈراموں میں کام کیلئے معاملات کو حتمی شکل دوں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.