ناصر چنیوٹی اپنی نئی کا میڈی فلم”مسٹر لیفٹ رائٹ “کی عکس بندی کا آغاز محرم کے بعد کر یں گے

پیر 12 اکتوبر 2015 14:36

ناصر چنیوٹی اپنی نئی کا میڈی فلم”مسٹر لیفٹ رائٹ “کی عکس بندی کا آغاز محرم کے بعد کر یں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) اداکارناصر چنیوٹی اپنی نئی کا میڈی فلم”مسٹر لیفٹ رائٹ “کی عکس بندی کا آغاز محرم کے بعد کر یں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ناصر چینوٹی کی فلم کی عکس بندی کا نیا سپیل ایک عر صہ سے التواء کا شکار ہے جسکے بعد اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کی عکس بندی کا آغاز محرم کے بعد کیا جا ئیگا جبکہ فلم کی کاسٹ میں خوشبو‘افتخار ٹھاکر ‘سردار کمال سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 12/10/2015 - 14:36:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :