مجھے اداکاری سے زیادہ ماڈلنگ کرنا پسند ہے ‘ ماڈل متیرا
پیر 26 اکتوبر 2015 15:32
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) داکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ شوبز میں آنا میرے لئے اتفاق ہے ‘مجھے راشد خواجہ نے فیشن شو میں بطور ہوسٹ کے طورپر متعارف کروایا جس کے بعد میری شوبز زندگی کا آغاز ہوگیا ،میں پانچ ، چھ ٹی وی ڈرامے کرچکی ہوں مگر مجھے اداکاری سے زیادہ ماڈلنگ کرنا پسند ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہاکہ مجھے پرانے گانے بہت اچھے لگتے ہیں ،خاص طور پر نورجہاں ، مہدی حسن ، غلام علی اور لتا کے گانے پسند ہیں ۔
جبکہ مجھے میک اپ کرنا بھی اچھا لگتا ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ مجھے اردوٹھیک طریقے سے نہیں آتی اورنہ ہی پنجابی بول سکتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ میں فلموں میں بھی کام کرچکی ہوں او رچیلنجنگ رول کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Paul Rudd
Michelle Pfeiffer
Bryan Cranston
Kim Cattrall
Trevor Noah
Jodelle Ferland
Dhanush
Ismail Tara
Farah naz
Gillian Anderson
Benicio Del Toro
John Stamos
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا