مجھے اداکاری سے زیادہ ماڈلنگ کرنا پسند ہے ‘ ماڈل متیرا
پیر 26 اکتوبر 2015 15:32
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) داکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ شوبز میں آنا میرے لئے اتفاق ہے ‘مجھے راشد خواجہ نے فیشن شو میں بطور ہوسٹ کے طورپر متعارف کروایا جس کے بعد میری شوبز زندگی کا آغاز ہوگیا ،میں پانچ ، چھ ٹی وی ڈرامے کرچکی ہوں مگر مجھے اداکاری سے زیادہ ماڈلنگ کرنا پسند ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہاکہ مجھے پرانے گانے بہت اچھے لگتے ہیں ،خاص طور پر نورجہاں ، مہدی حسن ، غلام علی اور لتا کے گانے پسند ہیں ۔
جبکہ مجھے میک اپ کرنا بھی اچھا لگتا ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ مجھے اردوٹھیک طریقے سے نہیں آتی اورنہ ہی پنجابی بول سکتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ میں فلموں میں بھی کام کرچکی ہوں او رچیلنجنگ رول کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
-
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر
-
بیٹے کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں، والد گروچرن سنگھ
-
نئی دیابین لانے کی تیاری مکمل ہے، ساتھی اداکارہ کا انکشاف
-
کیریئرکی ابتدا میں ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پرشرمندہ تھی، متھن چکرورتی
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.