اداکارہ میرا نے بھارتی لیجنڈ سٹار شاہ رخ خان کو اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کر دی
جمعہ 6 نومبر 2015 15:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 نومبر۔2015ء) اداکارہ میرا نے بھارتی لیجنڈ سٹار شاہ رخ خان کو اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں تو میری فلم میں کام کریں ، عمران خان اور ریحام خان طلاق ان کا نجی معاملہ ہے جس پر بات نہیں کرنا چاہتی ، ایان علی کو کاپی نہیں کر رہی میرا اپنا سٹائل ہے ۔
گزشتہ روز اداکارہ میرا تکذیب نکاح کیس میں لاہور کی سول عدالت میں پیش ہوئیں۔(جاری ہے)
کیس کی سماعت کے بعد احاطہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے عمران خان اور ریحام خان کے بارے بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے جس پر میں بات نہیں کرنا چاہتی ۔ انہوں نے شاہ رخ خان اگر پاکستان سے محبت کرتے ہیں تو میری فلم میں کام کریں پھر مانوں گی ۔
فواد خان اور مائرہ خان کو بھارت کی بجائے پاکستان میں کام کرنا چاہیے ۔ سپر ماڈل ایان علی کو کاپی کرنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ ایان علی اچھی ماڈل ہے اس کے کیس پر بات نہیں کروں گی تاہم میں ایان علی کو کاپی نہیں کر رہی میرا اپنا سٹائل ہے ۔ اس موقع پر میرا نے اپنے مداھوں کو چہروں پر آٹو گراف بھی دیئے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jai Courtney
O'Shea Jackson, Jr.
Fahad Mustafa
Christina Applegate
Ar rahman
Yasir Nawaz Baloch
Robert Pattinson
Colin Farrell
Seth Rogen
Mandira Bedi
Judy Greer
Sajal Ali
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا