اسلام آباد ،وزارت داخلہ کا عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا حکم
مشہور گلو کار نے نے پاکستانی پاسپورٹ واپس کرکے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی
پیر 16 نومبر 2015 22:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 نومبر۔2015ء) وزارت داخلہ نے مشہور گلوکار عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ،عدنا ن سمیع خان نے پاکستان پاسپورٹ واپس کرکے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے ،گلوکار کے پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے ڈی جی پاسپورٹ عثمان باجوہ کو احکامات جاری کردئیے گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
آن لائن ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے احکامات کے بعد وزارت داخلہ نے مشہور گلوکار عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔
عدنا ن سمیع خان نے پاکستان پاسپورٹ واپس کرکے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے جس پر کو ئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔جبکہ گلوکارعدنان سمیع خان کے پاکستان پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے ڈی جی پاسپورٹ عثمان باجوہ کو احکامات جاری کردئیے گئے ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Noor–ul–Ain Khalid
Jim Parsons
Nabeel
Shehroz Sabzwari
Laxman Utekar
Michelle Williams
Savera Nadeem
Nusrat Fateh Ali Khan
Akram Udas
Jacob Lofland
Om Puri
Noman Ijaz
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا