
Interior Ministry - Urdu News
وزارت داخلہ ۔ متعلقہ خبریں

-
وفاقی وزارت داخلہ ،تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب
ٹی ایل پی نے یکم مئی کو فلسطینیوں کی حمایت میں مجوزہ احتجاج ملتوی کردیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاک-بھارت کشیدگی،پاکستان پہل نہیں کریگا ،اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحق ڈار
دوست ممالک کو ذاتی طورپر بھارت کی تاریخ اور اقدامات سے آگاہ کیا اور اپنے خدشات بھی بتائیے ہیں کہ بھارت کے ممکنہ کیا عزائم ہوسکتے ہیں ،اس وقت ہمیں اپنے آپ کو عالمی طور ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
سعودیہ کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزائوں، جرمانوں کا اعلان
بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا
منگل 29 اپریل 2025 - -
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
ہر قسم کے وزٹ ویزے کے حامل ان افراد پر بھی 20 ہزار ریال تک جرمانہ لاگو ہوگا جو حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات میں داخل ہونے یا قیام کرنے کی کوشش کریں گے
ساجد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
ایرانی بندرگاہ پر دھماکے اور آگ لگنے سے مرنے والوں کی تعداد 70 ہو گئی
22 افراد تاحال لاپتہ ہیں‘22 نامعلوم لاشیں ہیں جن کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں. صوبائی گورنر
میاں محمد ندیم منگل 29 اپریل 2025 -
وزارت داخلہ سے متعلقہ تصاویر
-
حقائق سے پردہ اٹھانے پر مودی سرکار کی پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھارتی چینلز پر مدعو کرنے پر پابندی عائد
پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بلانے کے بجائے پاکستانی حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماوں کو ٹی وی شوز میں مدعو کیا جائے، بھارتی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے بھارتی ... مزید
فیصل علوی منگل 29 اپریل 2025 -
-
سعودی وزارت داخلہ کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزائوں، جرمانوں کا اعلان
منگل 29 اپریل 2025 - -
حج ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال تک جرمانہ ہوسکتاہے،سعودی عرب
مقصد عازمین کی حفاظت کو یقینی بنانا او حج کے مناسک ادا کرنے کے قابل بنانا ہے، بیان
منگل 29 اپریل 2025 - -
سعودی عرب نے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال جرمانے اور بیدخلی کی سزا کا اعلان کردیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
کپواڑہ ،فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید
وحشیانہ کریک ڈائون کے باوجود کشمیری اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھنے کیلئے پر عزم
پیر 28 اپریل 2025 - -
یمن: حراستی مرکز پر ’امریکی فضائی حملہ، درجنوں تارکین وطن‘ ہلاک
ڈی ڈبلیو پیر 28 اپریل 2025 -
-
کپواڑہ میں فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید،کشمیری اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھنے کیلئے پر عزم
پیر 28 اپریل 2025 - -
الجزائر میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار افراد ہلاک ، 13 زخمی
پیر 28 اپریل 2025 - -
بھارتی حکومت کی سچ چھپانے کی کوشش، بوکھلاہٹ میں یوٹیوب پر کئی پاکستانی چینلز پر پابندی لگا دی
بھارتی حکومت بوکھلاہٹ میں الٹے سیدھے اقدامات کرنے لگی،مودی سرکاری کی اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش ،بھارتی وزارت داخلہ نے ان چینلز پرپابندی لگانے کی ہدایات کی تھیں
فیصل علوی پیر 28 اپریل 2025 -
-
مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھارت میں بند کردیا گیا
وزارت داخلہ کی سفارش پر مجموعی طور پر 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی گئی : بھارتی میڈیا
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
مودی سرکار کی بوکھلاہٹ‘ شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھارت میں بندکردیا
شعیب اختر کے چینل کو دنیا بھر میں 35 لاکھ سے زائد صارفین فالو کرتے ہیں‘رپورٹ
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاکستانی میڈیا کی کھری رپورٹنگ پر بھارت کی بوکھلاہٹ، 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد
پیر 28 اپریل 2025 - -
الجزائر میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار افراد ہلاک ، 13 زخمی
پیر 28 اپریل 2025 - -
سعودی عرب،دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کی سزائے موت پر عملدرآمد
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی کارروائی،19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار
غیر قانونی تارکین کو کسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا سنگین جرم ہے جس پر 15 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے، سعودی وزارت داخلہ
اتوار 27 اپریل 2025 -
Latest News about Interior Ministry in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Interior Ministry. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزارت داخلہ سے متعلقہ مضامین
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
جوبائیڈن کی کابینہ میں خواتین کا اضافہ
132 سالہ تاریخ میں پہلی بار وزارت خزانہ کسی خاتون کے سپرد
-
”خالصتان اور کسان تحریک“مودی کے گلے کا پھندا
سکھ کاشتکاروں نے فوجی بیٹوں کو واپس بلانے کی دھمکی دے دی
-
عالمی وباء اور ٹیلی کام کی افادیت
اس وباء کے خلاف جنگ میں پی ٹی اے نے ریلیف کے لئے متعدد اور بروقت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں وباء سے بچاؤ کی آگاہی مہم، صارفین کے لئے ممکنہ مواصلاتی سہولیات کی فراہمی اور ملکی اداروں سے تعاون کی ترجیحات ..
-
قیامت صغری
نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ اُمتِ مسلّمہ سوگوار، دنیا بھر میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے انکار
پیپلز پارٹی کی مقتدروں سے تجدید تعلقات کی حکمت عملی زرداری اور بلاول کے بیانات نے تلخیوں اور فاصلوں کو جنم دیا
مزید مضامین
وزارت داخلہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.