ڈینو موریا نے دپیکا پڈوکون کو بالی وڈ کی سب سے فٹ اداکارہ قرار دیدیا
منگل 17 نومبر 2015 17:27
ممبئی۔ 17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 نومبر۔2015ء) اداکار ڈینو موریا نے دپیکا پڈوکون کو بالی وڈ کی سب سے فٹسٹ اداکارہ قرار دیدیا۔ ڈینو کے مطابق دپیکا ہر لحاظ مکمل طور پر فٹ اداکارہ ہے اس پر فٹنس کا لفظ بالکل صحیح بیٹھتا ہے جبکہ اداکارؤں میں ٹائیگر شروف اور اکشے کمار فٹنس کے لحاظ سے اعلیٰ ہیں۔
(جاری ہے)
ڈینو موریا نے حال ہی میں ممبئی کے 15مقامات پر فٹنس سنٹر کھولے ہیں جہاں بنیادی ورزشیں کرواتی اور سکھائی جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سکس پیکس ہونا فٹنس کی علامت سمجھتا ایک غلطی ہے فٹنس وہ ہے کہ آپ باآسانی اور مہارت کے ساتھ کھیل کھیل سکیں اس میں ورزش کے علاوہ غذائیت ‘ کھانا اور طرز زندگی تمام چیزوں پر توجہ رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دپیکا سپورٹس میں بڑی سرگرم ہے جو اس کے سب سے فٹ ہونے کا ثبوت ہےRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ed Skrein
Sonia Khan
Kim Kardashian
Additi Gupta
Adam Scott
Saeed Jaffrey
Jason Statham
Janhvi Kapoor
Michelle Borth
Maham Bhatt
Marguerite Moreau
Sophie Choudry
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا