ڈینو موریا نے دپیکا پڈوکون کو بالی وڈ کی سب سے فٹ اداکارہ قرار دیدیا
منگل 17 نومبر 2015 17:27
ممبئی۔ 17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 نومبر۔2015ء) اداکار ڈینو موریا نے دپیکا پڈوکون کو بالی وڈ کی سب سے فٹسٹ اداکارہ قرار دیدیا۔ ڈینو کے مطابق دپیکا ہر لحاظ مکمل طور پر فٹ اداکارہ ہے اس پر فٹنس کا لفظ بالکل صحیح بیٹھتا ہے جبکہ اداکارؤں میں ٹائیگر شروف اور اکشے کمار فٹنس کے لحاظ سے اعلیٰ ہیں۔
(جاری ہے)
ڈینو موریا نے حال ہی میں ممبئی کے 15مقامات پر فٹنس سنٹر کھولے ہیں جہاں بنیادی ورزشیں کرواتی اور سکھائی جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سکس پیکس ہونا فٹنس کی علامت سمجھتا ایک غلطی ہے فٹنس وہ ہے کہ آپ باآسانی اور مہارت کے ساتھ کھیل کھیل سکیں اس میں ورزش کے علاوہ غذائیت ‘ کھانا اور طرز زندگی تمام چیزوں پر توجہ رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دپیکا سپورٹس میں بڑی سرگرم ہے جو اس کے سب سے فٹ ہونے کا ثبوت ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.