- Home
- شوبز
- بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کوآجکل ایک مرتبہ پھر سے رومانی حسینہ لیولیا ونٹرکیساتھ دکھائی دینے ..
بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کوآجکل ایک مرتبہ پھر سے رومانی حسینہ لیولیا ونٹرکیساتھ دکھائی دینے لگے
فیضان ہاشمی بدھ 9 دسمبر 2015 14:39
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر2015ء)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کوآجکل ایک مرتبہ پھر سے رومانی حسینہ لیولیا ونٹر کے ساتھ متعدد جگہوں پر سیر سپاٹے کرتے دیکھا جا رہا ہے۔ واضح رہے چند روز قبل شائع ہونے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا گیا تھا کہ سلمان خان لیولیا ونٹر کے عشق میں گرفتار ہوکر ان سے شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں یہ بھی کہا گیا تھا کہ سپر سٹار نے چوری چوری اداکارہ کو منگنی کی انگوٹھی بھی پہنا دی ہے۔
مذکورہ خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد سلمان خان کی بجائے انکی بہن ارپتا خان کی طرف سے سپر سٹار بھائی کی شادی کی خبر کی تردید کی گئی تھی۔ جبکہ سلمان خان نے کسی قسم کا بیان نہیں تھا۔رپورٹ کے مطابق رومانی اداکارہ آجکل بھارت آئی ہوئی ہیں اور سلمان خان کے ساتھ ہی وقت گزاررہی ہیں۔اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ سلمان خان اپنی شادی کے متعلق کس حد تک سنجیدگی غور کر رہے ہیںFamous Showbiz Stars
Scott Cooper
Leonardo DiCaprio
Syed Noor
Natasha Ali
Mehdi Hassan
Rob Lowe
Salman Khan
Evelyn Sharma
Shahid Kapoor
Vinod Khanna
kiran haq
Mariska Hargitay
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا