بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کوآجکل ایک مرتبہ پھر سے رومانی حسینہ لیولیا ونٹرکیساتھ دکھائی دینے لگے
فیضان ہاشمی بدھ 9 دسمبر 2015 14:39
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر2015ء)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کوآجکل ایک مرتبہ پھر سے رومانی حسینہ لیولیا ونٹر کے ساتھ متعدد جگہوں پر سیر سپاٹے کرتے دیکھا جا رہا ہے۔ واضح رہے چند روز قبل شائع ہونے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا گیا تھا کہ سلمان خان لیولیا ونٹر کے عشق میں گرفتار ہوکر ان سے شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں یہ بھی کہا گیا تھا کہ سپر سٹار نے چوری چوری اداکارہ کو منگنی کی انگوٹھی بھی پہنا دی ہے۔
مذکورہ خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد سلمان خان کی بجائے انکی بہن ارپتا خان کی طرف سے سپر سٹار بھائی کی شادی کی خبر کی تردید کی گئی تھی۔ جبکہ سلمان خان نے کسی قسم کا بیان نہیں تھا۔رپورٹ کے مطابق رومانی اداکارہ آجکل بھارت آئی ہوئی ہیں اور سلمان خان کے ساتھ ہی وقت گزاررہی ہیں۔اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ سلمان خان اپنی شادی کے متعلق کس حد تک سنجیدگی غور کر رہے ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.