- Home
- شوبز
- بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی جگر کے مرض میں مبتلا پاکستانی بچے سے ملاقات ،دیرینہ خواہش پوری ..
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی جگر کے مرض میں مبتلا پاکستانی بچے سے ملاقات ،دیرینہ خواہش پوری کردی
بدھ 9 دسمبر 2015 21:57
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے جگر کے مرض میں مبتلا 11 سالہ پاکستانی لڑکے سے ملاقات کرکے اسکی دیرینہ خواہش پوری کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جگر کے مرض میں مبتلا 11سالہ پاکستانی لڑکا اپنے والدین کے ہمراہ علاج کیلئے بھارت آیا تھا جہاں نہ صر ف اسے اس خطرناک مرض سے چھٹکارا مل گیا بلکہ اسکی اپنے فیورٹ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سے ملنے کی خواہش بھی پوری ہوگئی ۔
بچے میں پیدائش کے فوری بعد یرقان کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد قوت سماعت اور دماغ کو نقصان پہنچنے سے بچنے کیلئے بچے کو جگر کے ٹرانسپلانٹ کیلئے نئی دہلی کے اندراپراستھا اپولو ہسپتال ریفر کیا گیا تھا۔بچے کو اسکے چچا کی جانب سے رضاکارانہ طور پر 30 اکتوبر 2015 کو جگر ٹرانسپلانٹ کیا گیا جس کے بعد ہسپتال سے اسے 17 نومبر کو ڈسچارج کردیا گیا ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ali Sethi
Charlie Hunnam
Emilie de Ravin
Anumta Qureshi
Bella Hadid
Daniel Day-Lewis
Hansika Motwani
Heer
Tamara Taylor
Morena Baccarin
Hira Mani
Alexis Knapp
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا