دلیپ کمار کو پدم ویبھوشن ایوارڈ بہت پہلے ملنا چاہیے تھا‘ رندیپ ہدا
بدھ 16 دسمبر 2015 19:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 دسمبر۔2015ء)بولی ووڈ اداکار رندیپ ہدا کا کہنا ہے کہ ہندی سینما کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کو پدم ویبھوشن ایوارڈ بہت پہلے ملناچاہیے تھا۔ رندیپ نے پی ٹی آئی کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ انھوں نے دلیپ کمار کی فلمیں بہت بعد میں دیکھی ہیں۔
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ وہ کمال کے اداکار ہیں انھیں انکے بہترین فن کیلئے بہت پہلے اس اعزاز سے نوازا جانا چاہیے تھا۔
واضح رہے سینئر اداکار دلیپ کمار کو13دسمبر کے روز ایک نجی تقریب کے دوران وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا تھا۔ایوارڈ تقریب ک انعقاد اداکار کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ پر کیا گیاتھا۔رندیپ ہدا کا کہنا تھا کہ دلیپ کمار کی ”دیوداس“،” مدھومتی “اور”داغ“ انکی سب سے ذیادہ پسندیدہ فلمیں ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Paulina Gaitan
amanat rahi
Chris Pine
Idris Elba
Imran Aslam
Sophie Choudry
Benicio Del Toro
Dhanush
Fred Savage
Isla Fisher
Joel Edgerton
Alexa Vega
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا
-
لاہورآرٹس کونسل الحمرا میں رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی رقص کا انعقاد
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر