- Home
- شوبز
- ایان علی نے کسٹم حکام سے تحویل میں لئے گئے میک اپ کے سامان اور دیگر اشیاء کی واپسی کا تقاضاکردیا ..
ایان علی نے کسٹم حکام سے تحویل میں لئے گئے میک اپ کے سامان اور دیگر اشیاء کی واپسی کا تقاضاکردیا
سامان ماڈل کو ایئرپورٹ سے گرفتاری کے دوران کسٹم حکام نے اپنی تحویل میں لیا تھا ۔ ذرائع
اتوار 27 دسمبر 2015 14:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 دسمبر۔2015ء) معروف ماڈل و ڈالر گرل ایان علی نے کسٹم حکام سے تحویل میں لئے گئے مہنگے ترین میک اپ کے سامان اور دیگر اشیاء کی واپسی کا تقاضاکردیا سامان بارے اندازہ لگایا گیا ہے کہ یہ سامان لاکھوں روپے مالیت کا ہے امپورٹڈ لپ اسٹک کی قیمت ایک لاکھ 39 ہزار ، بیس کریم 2 لاکھ 10 ہزار روپے ، فرانس کا تیار کردہ ساڑھے تین لاکھ روپے کا ہینڈ بیگ ( پرس ) ، 70 ہزار روپے کا کاجل اور دیگر سامان شامل ہے یہ سامان ماڈل ایان علی کو ایئرپورٹ پر گرفتار کرنے کے دوران کسٹم حکام نے اپنی تحویل میں لیا تھا ۔
ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی نے کسٹم حکام سے گرفتاری کے دوران تحویل میں لیا گیا اپنا قیمتی سامان واپس مانگ لیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب یہ سامان کسٹم حکام کے پاس بھی موجود نہیں ہے یہ سامان کسٹم حکام کی بیگمات تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے ۔(جاری ہے)
ایان علی نے اپنی قیتمی سونے کی زنجیر جس کی مالیت لاکھ روپے میں ہے ای ک خاتون کو نجی تقریب میں پہنے دیکھا تھا جس پر انہوں نے ان سے پوچھا کہ یہ زنجیر ان کے پاس کہاں سے آئی تو خاتون نے اس کی اصلاحیت بتانے کی سے انکار کر دیا جس پر ایان علی نے فیصلہ کیا کہ وہ کسٹم حکام سے اپنا تمام تر سامان واپس لیں گی ۔ اس سامان میں مختلف اشیاء شامل ہیں جن میں سونے کی انگوٹھیاں ، زنجیر اور دیگر چیزیں شامل ہیں ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bonnie Wright
Drew Barrymore
Rosario Dawson
Maisie Williams
Nichole Bloom
Ahmed Jahanzeb
Camilla Luddington
Robert De Niro
Sami Shah
Emmanuelle Chriqui
Bilal Lashari
Cameron Diaz
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔