ندا چوہدری اور زارا اکبر نے اپنی سکہ بند پرفارمنس سے دھوم مچا دی
ہفتہ 9 جنوری 2016 15:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) اداکارہ ندا چوہدری اور زارا اکبر نے اپنی سکہ بند پرفارمنس سے اسٹیج ڈرامے کے پہلے روز ہی دھوم مچا دی ، دونوں اداکاراؤں کو عمدہ پرفارمنس پر ڈرامہ بینوں کی جانب سے زبردست داد دی گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” قہقوں کا سمندر “ میں اداکارہ ندا چوہدری نے منفرد ڈانس آئٹم پیش کر کے ڈرامہ بینوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا جبکہ اس کے ساتھ اداکارہ زارا اکبر نے بھی خصوصی آئٹم پر شاندار پرفارمنس سے ڈرامہ بینوں کو چند منٹوں کے لئے اپنے سحر میں مبتلا کر دیا ۔
دونوں سینئر اداکاراؤں کی شاندار پرفارمنس کے باعث محفل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”قہقوں کا سمندر “ ڈرامہ بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر تنویر خان ہیں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Anushka Sharma
Mohib Mirza
Ahmed Butt
Boman Irani
Jason Statham
Chand Baral
Manisha Koirala
Amber Heard
Edward Norton
Ryan Hurst
Nadia Khan
Jennifer Tilly
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش