ندا چوہدری اور زارا اکبر نے اپنی سکہ بند پرفارمنس سے دھوم مچا دی
ہفتہ 9 جنوری 2016 15:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) اداکارہ ندا چوہدری اور زارا اکبر نے اپنی سکہ بند پرفارمنس سے اسٹیج ڈرامے کے پہلے روز ہی دھوم مچا دی ، دونوں اداکاراؤں کو عمدہ پرفارمنس پر ڈرامہ بینوں کی جانب سے زبردست داد دی گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” قہقوں کا سمندر “ میں اداکارہ ندا چوہدری نے منفرد ڈانس آئٹم پیش کر کے ڈرامہ بینوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا جبکہ اس کے ساتھ اداکارہ زارا اکبر نے بھی خصوصی آئٹم پر شاندار پرفارمنس سے ڈرامہ بینوں کو چند منٹوں کے لئے اپنے سحر میں مبتلا کر دیا ۔
دونوں سینئر اداکاراؤں کی شاندار پرفارمنس کے باعث محفل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”قہقوں کا سمندر “ ڈرامہ بینوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر تنویر خان ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.