- Home
- شوبز
- بھارتی اداکار راج کپور کی پشاور میں تاریخی حویلی توڑنے کی کوشش میں پولیس نے چارمزدورکو گرفتار ..
بھارتی اداکار راج کپور کی پشاور میں تاریخی حویلی توڑنے کی کوشش میں پولیس نے چارمزدورکو گرفتار کر لیا
ہفتہ 16 جنوری 2016 20:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) بھارتی اداکار راج کپور کی پشاور میں تاریخی حویلی کو توڑنے کی کوشش میں پولیس نے چارمزدورکو گرفتار کر لیا ہے،سیکرٹری محکمہ ثقافت اعظم خان نے راج کپور کی آبائی مکان مسمار کرنے کانوٹس لے لیا،ذمہ دارروں کے خلاف کاروائی کاحکم دیدیا ہے۔
(جاری ہے)
پشاورکے علاقے ڈھکی منور شاہ میں بھارتی اداکار راج کپور کی تاریخی حویلی کو توڑنے کی کوشش کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چار مزدوروں کو گرفتار کر لیا ،مزدوروں نے مالکان کے کہنے پر گھر کو توڑنے کی کوشش کی،محکمہ ثقافت اور آثار قدیمہ نے گھر کو قومی ورثہ قراردیا تھا تاہم حویلی کے حوالے سے مالک اورحکومت کے درمیان بات نہ بن سکی اور معاملہ جوں کا توں ہے۔
سیکرٹری محکمہ ثقافت اعظم خان نے واقعہ کانوٹس لیکرملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی ،سکرٹری ثقافت کے مطابق حکومت تاریخی ورثوں کی حفاظت کے لئے ہرقدم اٹھائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sooraj R. Barjatya
Nigaar Khan
Patrick J. Adams
Kate Winslet
Hilary Swank
Additi Gupta
Sushant Singh Rajput
Mithun Chakraborty
Maria Bello
Hannah Ware
Zil-e-Huma
Sana Nawaz
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں