بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک نیک دل انسان ہیں، گلوکارہ پلک موچھال

جمعرات 28 جنوری 2016 13:05

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک نیک دل انسان ہیں، گلوکارہ پلک موچھال

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ گلوکارہ پلک موچھال کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ دبنگ سلمان خان ایک نیک دل اور ہمدرد انسان ہیں جو دوسروں کے دکھ کو اپنا سمجھتے ہیں اور دکھی انسانوں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔

(جاری ہے)

پلک موچھال کا کہنا ہے کہ جب ممبئی آئی تو سلمان خان سے ملاقات ہوئی پھر ان کیایک فلم کے لئے گیت بھی ریکارڈ کروایا جسے پر سب نے بہت سراہا اورخوب حوصلہ افزائی بھی کی۔

وقت اشاعت : 28/01/2016 - 13:05:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :