سب سے بڑا گریمی ایوارڈ ٹیلرسوئفٹ کے نام
بدھ 17 فروری 2016 14:37
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) گریمی ایوارڈز تقریب میں مختلف کیٹگریز میں کارکردگی دکھانے والے فنکاروں کوایوارڈزسے نوازا گیا، ٹیلرسوئفٹ ایک بارپھربہترین البم کا ایوارڈ لے اڑیں۔لاس اینجلس میں سجی گریمی ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کیلئے میوزک کی دنیا کے بڑے نام جمع ہوئے۔
(جاری ہے)
گریمی ایوارڈز میں سال کی بہترین البم کا ایوارڈ ٹیلرسوئفٹ کو البم 1989کیلئے دیا گیا۔
برطانوی گلوکار اورنغمہ نگار ایڈ شیرین نے سانگ آف دی ائیر کے لیے گریمی ایوارڈ جیتاجبکہ میگہن ٹرینر بہترین نئے گلوکار قرار پائے۔تقریب میں معروف گلوکاروں نے اپنی پرفارمنس سے چار چاند لگا دئیے ۔رنگا رنگ ایونٹ میں لیڈی گا گا نے معروف آنجہانی سنگرڈیوڈ بووی کوشاندارپرفارمنس کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Natasha Lyonne
Sooraj R. Barjatya
Abigail Spencer
Meryl Streep
Nimrah Khan
Analeigh Tipton
Michael Jackson
Nicholas D'Agosto
Julianne Moore
Alicia Vikander
Hina Khan
Kesha
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش