سب سے بڑا گریمی ایوارڈ ٹیلرسوئفٹ کے نام
بدھ 17 فروری 2016 14:37
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) گریمی ایوارڈز تقریب میں مختلف کیٹگریز میں کارکردگی دکھانے والے فنکاروں کوایوارڈزسے نوازا گیا، ٹیلرسوئفٹ ایک بارپھربہترین البم کا ایوارڈ لے اڑیں۔لاس اینجلس میں سجی گریمی ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کیلئے میوزک کی دنیا کے بڑے نام جمع ہوئے۔
(جاری ہے)
گریمی ایوارڈز میں سال کی بہترین البم کا ایوارڈ ٹیلرسوئفٹ کو البم 1989کیلئے دیا گیا۔
برطانوی گلوکار اورنغمہ نگار ایڈ شیرین نے سانگ آف دی ائیر کے لیے گریمی ایوارڈ جیتاجبکہ میگہن ٹرینر بہترین نئے گلوکار قرار پائے۔تقریب میں معروف گلوکاروں نے اپنی پرفارمنس سے چار چاند لگا دئیے ۔رنگا رنگ ایونٹ میں لیڈی گا گا نے معروف آنجہانی سنگرڈیوڈ بووی کوشاندارپرفارمنس کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.