کرشمہ کپور کی طلاق کے مقدمے میں سپریم کورٹ پیشی
بدھ 9 مارچ 2016 14:30
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) سابق بولی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور شوہر سنجے کپور کے درمیان آجکل طلاق کیلئے کیا جانے والا مقدمہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ مقدمے میں آج اداکارہ سپریم کورٹ میں پیش ہوئیں۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے بنچ میں شامل جسٹس اے کے سکری اور جسٹس آر کے اگروال کی جانب سے اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت عالیہ میں پیشی کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ کمرہ عدالت میں حاضری کی بجائے ججز کے چیمبر میں پیش ہو سکتی ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ عدالت میں لوگوں کی بڑی تعداد کی بنا پر اداکارہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دوسری جانب اداکارہ کے وکیل کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ رجسٹری کی جانب سے انھیں ایسے کسی حکم کی تعمیل کیلئے نہیں کہا گیااور نہ ہی ججز کے چیمبر میں داخلے کیلئے پاسز جاری کیے گئے ہیں۔ بعد ازا اداکارہ عدالت کی طویل راہ داری میں لوگوں کے ہجوم سے گزرتی ہوئی ججز کے چیمبر تک پہنچیںمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Madiha Iftikhar
Isla Fisher
Ayush Tandon
Junaid Khan
Ileana D'Cruz
Asif Raza Mir
Sienna Miller
Rachel McAdams
James McAvoy
Shania Twain
Ruth Wilson
Audrey Hepburn
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا